Mumtaz Mufti Memories

علی پور کا ایلی – پروین عاطف

علی پور کا ایلی کا مطالعہ قاری کا شیرازہ بکھیر کر رکھ دیتا ہے۔ اس ناول میں ایسے مقامات بھی آتے ہیں جنہیں پڑھ کر کلیجہ ہل جاتا ہے اور جسم پر چیونٹے رینگتے ہیں اور ایسے بھی جہاں رنگ اور اس کی بوندوں کی پھوار سے بھیگ کر مستی کی کیفیت پیدا ہوتی ہے۔

ایلی کے بچپن کے دکھ نے مجھے بارہا آبدیدہ کیا، حیرت ہے کہ ایلی اتنا کچھ سہنے کے بعد جوں کا توں قائم رہا، بلکہ اس کی شخصیت نکھرتی ہی گئی۔

علی پور کا ایلی ایک بالغ، بے باک، بے حد دلچسب اور منفرد ناول ہے۔ دلچسپی کے لحاظ سے مفتی کی یہ تخلیق ہیر لڈرابن کے کارپٹ بیگرز سے کسی صورت کم نہیں۔

پروین عاطف ۔

مفتی جی۔ ابدال بیلا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button