Talash by Mumtaz Mufti

کتاب : تلاش

باب 12 : دشمنی یا خوف

ٹرانسکرپشن : شبانہ حنیف

فرانسیسی جرنیل غورو

شام کو فتح کرنے کے بعد جب دمشق پہنچا تو غازی صلاح الدین ایوبی کی قبر پر لات مار کر بولا : ” او صلاح الدین ! اٹھ اور دیکھ کہ ہم اپنی شکستوں کا بدلہ لے چکے ہیں اور تیری سر زمین پر فاتحوں کی حیثیت سے لوٹ آئے ہیں۔ “
فرانسیسی پارلیمنٹ کے ایک وفد نے کہا کہ مراکش میں ہمیں جنگ وجدل ختم کر دینی چاہیے۔ اس پر فرانس کے وزیر خارجہ نے کہا ، یہ معرکہ نہیں رکے گا۔ یہ معرکہ فرانس اور مراکش کے مابین نہیں چل رہا بلکہ ہلال اور صلیب کے درمیان چل رہا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button